Posts

Showing posts from May, 2021

I'm on your roof. The sun is shining. Start having grains and drinking water for us. We will pray for you. Little bird Hassan ChauDhary ...Urdu میں آپ کی چھت پر ہی ہوں۔دھوپ تیز ہو گئی ہے۔ ہمارے لیے دانے اور پینے کا پانی رکھنا شروع کریں۔ ہم آپ کے لیے دعا کریں گے۔ ننھی چڑیا ☝

Funny latifa

Ya Allah Palestinian bahan bhaiyon ka Madhu

Khuda

Funny

یہ جو گردش ہے کائناتوں کی تیرے کُن کا کمال ہے سائیں دل دھڑکتا ہے، سانس چلتی ہے سب تری دیکھ بھال ہے سائیں Hassan ChauDhary

خواب آنکھوں سے سارے جدا ہو گئے خواب آنکھوں سے سارے جدا ہو گئے پیار جن سے کیا بے وفا ہو گئے تجھ سے پہلے نہ دست دعا اٹھ سکا تجھ کو دیکھا مجسم دعا ہو گئے دیکھ لیجے محبت کی سرشاریاں حسن کا آپ تو آئنہ ہو گئے اک نظر تیری نظروں سے کیا مل گئی آپ تو دل ربا دل ربا ہو گئے