Skip to main content
خواب آنکھوں سے سارے جدا ہو گئے خواب آنکھوں سے سارے جدا ہو گئے پیار جن سے کیا بے وفا ہو گئے تجھ سے پہلے نہ دست دعا اٹھ سکا تجھ کو دیکھا مجسم دعا ہو گئے دیکھ لیجے محبت کی سرشاریاں حسن کا آپ تو آئنہ ہو گئے اک نظر تیری نظروں سے کیا مل گئی آپ تو دل ربا دل ربا ہو گئے
خواب آنکھوں سے سارے جدا ہو گئ
ReplyDeleteWaah Geee Waah Ge 😍💖
ReplyDelete