یہ جو گردش ہے کائناتوں کی تیرے کُن کا کمال ہے سائیں دل دھڑکتا ہے، سانس چلتی ہے سب تری دیکھ بھال ہے سائیں Hassan ChauDhary

Comments

Post a Comment